khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tursh pani dekhna

خواب میں ترش پانی دیکھنا

khwab mein tursh pani dekhna khwab mein tursh pani dekhna

khwab mein tursh pani dekhna

:خواب میں ترش پانی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ آبکامہ کا خواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے اور اُس کا پینا بیماری کی دلیل ہے۔

 

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

 

کہ آبکامہ کو اگر گر تا ہوا دیکھے یا اُس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے ارشادہ فرمایا ہے

 

کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے۔ (1) اول بیماری (2) دوم غم۔ (3) سوم جھگڑا۔ (4) چهارم حاجت (5) پنجم عیال کے ساتھ لڑائی۔

 

khwab mein tursh pani dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support