khwab mein zuhurrr phol dekhna khwab mein zuhurrr phol dekhna khwab mein zuhurrr phol dekhna
:خواب میں زھر پھول دیکھنا
1
یہ خواب میں اچھائی اور لذت انگیزی پر دلالت کرتا ہے۔
2
اگر کسی نے اپنے سر پر پھولوں کا تاج دیکھا تو وہ شادی کریگا اور دنیاوی لذتیں حاصل کر یگا۔
3
اگر کسی نے بے موسمی پھول دیکھے تو اس کو غم لاحق ہو گا۔
4
اگر کسی نے پھولوں میں سے کچھ اٹھائے اور وہ دھو کہ باز ہو تو گرفتار ہو گا۔
5
اگر بیمار ہے تو مر جائیگا ۔
6
مختلف رنگ کے پھول دنیا کی زیب وزینت اور اس کی تر و تازگی پر دلالت کرتے ہیں۔
7
حاملہ عورت کے لیے پھول بشارت ہے اور غموں پر یشانیوں کا دور ہونا ہے ایسے ہی یہ نور و ہدایت کا بھی سبب ہے خواہ وہ نور ظاہری ہو یا باطنی جس سے انسان اپنے دین و دنیا کی راہنمائی حاصل کرے۔