khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zaa se

khwab mein chehra zard dekhna

خواب میں اپنے چہرے کی رنگت کو زرد دیکھنا

khwab mein chehra zard dekhna khwab mein chehra zard dekhna

 

 

:خواب میں اپنے چہرے کی رنگت کو زرد دیکھنا

1
 خواب میں اپنے چہرے کی رنگت کو زرد دیکھنا مرض لاحق ہونے کی علامت ہے

2

خواب میں چہرے کا بہت زیادہ زرد ہونا روز قیامت چہرے کے خوبصورت ہونے اور عند اللہ مقرب ہونے کی دلیل ہے۔

3

 چہرے کی زردی ذلت اور حد پر بھی دلالت کرتی ہے۔

4

کبھی چہرے میں زردی دیکھنا منافقت کی علامت ہوتا ہے۔

5

 کبھی اس کی دلالت عبادت اور رات کو اٹھ کر تہجد کی نماز پڑھنے پر ہوتی ہے 

6

 چہرے کا پیلا ہونا عشق و محبت کی علامت ہوتا ہے اور خشوع و مراقبہ پر بھی دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی خوف کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔

7

 خواب دیکھا کہ اس کا چہرہ سفید اور باقی سارا بدن پیلا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا ظاہر باطن سے اچھا ہے

8

اور اگر سارا بدن سفید اور چہرہ پیلا ہو گیا تو دلیل ہے اس کا باطن ظاہر سے اچھا ہے۔

9

چہرہ اور بدن دونوں کا زرد ہونا مرض پر دلالت کرتا ہے۔ اور صرف چہرے کا پیلا ہو نائم پر دلالت کرتا ہے۔ ریشم اور دیباج کے جے کے علاوہ باقی تمام کپڑوں کی زردی بیماری کی علامت اور جبہ اور ریشمی کپڑوں کی زردی فساد دین کی دلیل ہے۔

 

khwab mein chehra zard dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support