khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein toliya dekhna

خواب میں تولیہ دیکھنا

khwab mein toliya dekhna khwab mein toliya dekhna

khwab mein toliya dekhna

:خواب میں تولیہ  فوطه دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ تولیہ اور اس کا کپڑا خواب میں خوشی اور آسانی ہے

2

اور اگر دیکھے کہ تولیہ سوتی ہے دلیل ہے کہ دین اور دنیا میں راحت پائے گا خاص کر اگر نیا اور فراخ ہے اور اگر پرانا اور پھٹا ہوا ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تولیہ صالح آدمی کا لباس ہے

2

اور اگر دیکھے کہ تولیہ کا کپڑا پہنے ہوئے ہے اور صاحب خواب پار سا ہے تو اس کے ستر کی زیادتی پر دلیل ہے۔

3

اور اگر صاحب خواب کوئی مفسد ہو تو دلیل یہ ہے کہ تو بہ کرے گا اور راہ صلاحیت ڈھونڈے گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر بادشاہ تولیہ کا کپڑا دیکھے دلیل ہے کہ عدل اور انصاف کرے گا

2

اور اگر قاضی دیکھے کہ اس نے تولیہ کا کپڑا پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا

3

اور اگر مشرک دیکھے تو مسلمان ہو گا اور اگر بد کار دیکھے تو تائب ہو گا اور اگر چور دیکھے تو تو بہ کرے گا اور راہ صلاح پائے گا۔

khwab mein toliya dekhna

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support