khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tayamum karna

خواب میں تیمم کرنا

khwab mein tayamum karna khwab mein tayamum karna

khwab mein tayamum karna

:خواب میں تیمم کرنا

1
 خواب میں تیم کرنا کشادگی کے قریب ہونے کی دلیل ہے۔

2

 کسی نے دیکھا کہ وہ نماز کے لئے یا جنابت سے پاکی کی غرض سے تیتم کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ کشادگی اس کے قریب آگئی ہے

3

 کبھی خواب میں تیتم کرنا سفر پر دلالت کرتا ہے یا ایسے مرض کی علامت ہوتا ہے جس میں تیم کی حاجت ہو ۔

4

 مسافر کا خواب میں تیم کرنا بیداری میں عدم دستیابی آب کی دلیل ہے

5

 خواب میں ریت یا ایسے چیز سے تمیم کرنا جو ہاتھ کے ساتھ نہیں لگتی ہے سفر کے مشکل ہونے اور رخصتوں پرعمل کرنے اور خواہشات نفس کی پیروی کرنے کی علامت ہے۔

6

 خواب میں تیم کرنا بھی امیری کے بعد فقیری پر اور بھی تندرست آدمی کے بیمار ہونے پر اور کبھی بیمار کے صحت یاب ہونے پر دلالت کرتا ہے

7

 خواب میں پانی موجود ہوتے ہوئے تیتم کرنا اعمال باطلہ کے مرتکب ہونے کی علامت ہے۔

8

خواب میں عدم دستیابی آب کی وجہ سے تیم کرنا خوشحالی قریب ہونے کی علامت ہے اور پانی کی موجودگی میں تیمم کرنے میں پانچ اقوال ہیں ۔

9

آزاد عورت کے ساتھ نکاح کی طاقت رکھتے ہوئے باندی کو ترجیح دینا

خشکی کے سفر کو بحری سفر پر ترجیح دین

  گناہوں پر اصرار کرنے کے با وجود طالب مغفرت ہونا

دنیا کو آخرت پر ترجیح دینے والا ہونا

 اپنے دین کو کھیل بنانا اور رخصتوں پر عمل کرنا بعض نے کہا یہ صاحب خواب کے مرض سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

 

khwab mein tayamum kerna khwab mein tayamum kerna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support