khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein burhiya dekhna

خواب میں بڑھیا دیکھنا

khwab mein burhiya dekhna khwab mein burhiya dekhna

khwab mein burhiya dekhna

خواب میں بڑھیا دیکھنا  :عجوز (بڑھیا)

1

 خواب میں بڑھیا عاجز ہونے کی دلیل ہے، کبھی اس سے دنیاوی شان و شوکت کا خاتمہ اور غم بھی مراد ہوتے ہیں ۔

2

کبھی بڑھیا کو دیکھنا آخرت کو دیکھنا ہے، کیونکہ یہ دنیا کی ضد ہے۔ کبھی اس سے شراب اور گائے بھی مراد ہوتے ہیں کہ یہ دنیا کی ضد ہے ۔ کیونکہ انہیں بھی عربی میں مجوز ( بڑھیا) کہا جاتا ہے۔

3

کبھی بڑھیا کو دیکھنا مایوسی کے بعد حمل ہونے کی دلیل ہے۔

4

کبھی اس کی دلالت مکر و فریب پر بھی ہوتی ہے۔

5

 مریض بڑھیا بجز پر اور پیاسی بڑھیا قحط پر دلالت کرتی ہے۔

6

اگر بڑھیا بچی بن جائے تو زوال قحط کی دلیل ہے۔

7

 اگر نا معلوم بڑھیا کسی مریض پر داخل ہو تو اس کی وفات کا ڈر ہے۔

8

 اگرحاملہ ایسا دیکھے تو اس کے لئے بہتری کی دلیل ہے۔

9

 اگر کسی اہم کام میں لگا ہوا شخص بڑھیا کو اپنے ساتھ لیٹے ہوئے یا اپنا ساتھی دیکھے تو وہ اپنا کام اور مقصد سے عاجز ہوگا۔

10

بڑھیا بنجر زمین پر بھی دلالت کرتی ہے جس سے کوئی پیداوار نہ ہو۔

11

 خارشی بڑھیاد یکھناتنگی اور ندامت کی علامت ہے۔

12

بری شکل وصورت والی بڑھیا کو دیکھنا فتنہ اور لڑائی کو دیکھنا ہے۔

13

کا فر بڑھیا حرام مال جبکہ مسلمان بڑھیا خوشی کے ساتھ حلال مال ہے۔

14

 اگر کوئی عورت بڑھیا بن جائے تو اسے وقار حاصل ہوگا ۔

15

 نا معلوم بڑھیا قحط سالی کی دلیل ہے۔

16

 اگر بڑھیا آسمان سے اترے اور لوگ اس پر تعجب کریں تو یہ بھی قحط سالی ہے۔ کبھی بدشکل بڑھیا لڑائی اور قحط کے زوال کی بشارت ہے۔

17

لاغر بڑھیا بھی قحط سالی کی علامت ہے۔

18

اگر وہ موٹی ہو جائے اور خوش شکل بن جائے تو قحط سالی ختم ہو جائے گی ۔

19

بناؤ سنگھار کرنے والی بڑھیا دنیاوی بشارت ہے اور عنقریب اسے خوشخبری حاصل ہو گی ۔ غم کے ساتھ دنیا کا حصول اور زوال جاہ ہے ۔

20

بدشکل بڑھیا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیلی ہے۔ نگی بڑھیا دنیا وی رسوائی ہے۔

21

اگر دیکھے کہ بڑھیا گھر میں داخل ہوئی تو دنیا کے آنے اور اگر بڑھیا گھر سے نکلے تو دنیا کے جانے کی دلیل ہے۔

22

نا معلوم بڑھیا کی تعبیر بہ نسبت معلوم بڑھیا کے زیادہ صحیح ہوتی ہے ۔

23

بڑھیا کے ساتھ مل کر با ہم کوشش کرنا دنیا ملنے کی دلیل ہے۔

24

 اگر ایسی بڑھیا دیکھے جس سے نکاح کی شہوت ختم ہو چکی کہ اس میں نکاح کی قوت لوٹ آئی اور اس نے نکاح کر لیا تو اسے دین اور دنیا دونوں حاصل ہوں گی ۔ اگر نکاح حلال ہو اور اگر حرام تو اسے صرف دنیا حاصل ہوگی۔

25

اگر کوئی صورت خود کو بڑھیا بنے دیکھے تو دنیا دی بھلائی پانے کی دلیل ہے۔

 

khwab mein buriya dekhna khwab mein burhiya dekhna

 

 

گندہ پیر ( بوڑھایا بڑھیا)

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بڑھیا عورت دُنیا ہے اور موٹا بوڑھا مسلمان ہے جو کپڑوں سے آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا

2

اور اگر خواب میں دیکھے کہ موٹا بوڑھا میلے کپڑوں میں ہے اور کافر ہے۔ اس کی تاویل مال حرام ہے اور بوڑھی خوب صورت اور اچھے کپڑوں والی عورت تاویل میں یہ جہان اور وہ جہان ہے۔

3

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بوڑھی عورت اور مسلمان سے شادی کی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا

4
اور اگر دیکھے کہ بڑھیا عورت ہے اس کو گھر سے نکلا ہے یا طلاق دی ہے۔ دلیل ہے کہ ترک دنیا کی کوشش کرے گا اور راو آخرت تلاش کرے گا

5

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے موٹی بڑھیا عورت سے جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کی مراد پائے گا۔

 

khwab mein buriya dekhna

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support