khwab ki tabeer jeem se

khwab mein jaedad dekhna

ضیاع (جاگیر زمین)

khwab mein jaedad dekhna

khwab mein jaedad dekhna

khwab mein jaedad dekhna

ضیاع (جاگیر زمین)
ضیاع زمیندارے کی جائیدادہے اگر دیکھے کہ اپنی زمین میں تخم بویا ہے دلیل ہے کہ اس کے حالات نیک ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں وقت پر کچھ اگاہے۔ دلیل ہے کہ راہ دین میں نیک ہو گا۔
اگر دیکھے کہ اپنی تمام جائیداد بیچی ہے۔ اور قیمت باندھی ہے دلیل ہے کہ رنج و غم میں پڑے گا۔  اگر اس کے خلاف دیکھے تو خیرو صلاح پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی جاگیر آباد ہے۔ دلیل ہے کہ آبادی کے مطابق مال دنیا حاصل کرے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے۔ کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ سیلاب نے اس کی زمین کو خراب کیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے نقصان اٹھائے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support