khwab ki tabeer alif se

khwab mein nagina dekhna

انگوٹھی کا نگینہ

khwab mein nagina dekhna khwab mein nagina dekhna

khwab mein nagina dekhna

انگوٹھی کا نگینہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگو ٹھی کا نگینہ شرف اور بزرگی اور مال ہے اور بعض اہل تعبیر بیان کیا ہے کہ فرزند ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی انوکھی کا نگینہ ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور مرتبے میں نقصان آ یگایا اس کا فرزند مرے گا اور اگر دیکھے کہ انگوھی کا نگینہ ٹوٹا ہے تو بھی مذکورہ بالا تاویل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی انگو ٹھی پرنگینا ظاہر ہوا  ہے۔ دلیل ہے کہ اس نگینہ کی قدر و قیمت کے مطابق نعمت پائے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ بادشاہوں کے لئے نگینہ تاج ولایت ہے اور عورتوں کے لئے شوہراور عام لوگوں کے لئے مرتبہ اور نیکی ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں انگوٹھی کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے۔

۔(1)۔ عورت (2)مال (3) ولایت (4) عیش (5) فرزند (6) بزرگی (7) مال و نعمت (8) عمل

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support