khwab ki tabeer alif se

khwab mein itikaf baithna

اعتکاف

khwab mein itikaf baithna  khwab mein itikaf baithna

khwab mein itikaf baithna

اعتکاف

اعتکاف خواب میں اعتکاف میں بیٹھنے کی تعبیر مقام اعتکاف کے مطابق ہوگی چنانچہ کلیسہ میں اعتکاف کرنا زانی عورت کی طرف میلان کی علامت ہے۔ اور مسجد میں اعتکاف خیر اور مداومت کی علامت ہےیا علامت ہے نیک عورت کی طرف میلان کی ۔ اور کسی مکان میں اعتکاف معیشت کو لازم پکڑنے کی دلیل ہے۔

khwab mein itikaf baithna

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support