khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein beej dekhna

خواب میں بیج دیکھنا

khwab mein beej dekhna khwab mein beej dekhna 

khwab mein beej dekhna

:خواب میں بیج دیکھنا

اور ہر وہ چیز جو زمین میں ڈالی جاتی ہے۔

1

 بیج کی تعبیر اولاد سے کی جاتی ہے جو بیج ادویہ میں سے ہیں ان کی تعبیر ان کتب مستنبطہ سے کی جاتی ہے جس میں زہد و ورع کا تذکرہ ہو ۔

2

 کھیرے کدو اور خربوزہ کے پیج غم واندوہ کے ختم ہونے اور بیماری سے نجات حاصل کرنے پر دال ہیں ۔

3

 بینگن اور چقندر کا پیج رزق کی علامت ہے ۔ اور ریحان کا پیج مریض کے لیے مرض سے نجات کی علامت ہے۔

4

خواب میں ایسی چیز کا بیج ہی دیکھنا جس کا بیج نہیں ہوتا یا کسی نامناسب مقام پر پیج ڈالنا تو یہ صاحب خواب کے اسراف کرنے کی علامت ہے۔

5

بسا اوقات پیچ رزق میں وسعت اور علم وفنی مہارت کی
علامت ہوتا ہے۔

 

khwab mein beej dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support