khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein rakoo kerna

خواب میں رکوع کرنا

khwab mein rakoo kerna  khwab mein rakoo kerna  khwab mein rakoo kerna

 

:خواب میں رکوع کرنا

1
 خواب دیکھا کہ وہ رکوع میں ہے اور نماز ادا کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اللہ تعالی کے احکام بجالائے گا کبر سے بے زار ہوگا اور اللہ تعالی کی حدود کو قائم کر یگا فرائض پر کار بند ہو گا اور کثرت سے نماز پڑھنے والا ہوگا اور جلدی اسکی دنیاوی اور اخروی تمنا ئیں اور آرزوئیں پوری ہوں گی اور دشمنوں پر غالب ہوگا ۔

2

 خواب دیکھا کہ وہ نماز میں ہے اور رکوع نہیں کیا یہاں تک وقت ختم ہو گیا تو تعبیر ہے کہ وہ زکوۃ ادا نہیں کر رہا۔  کبھی خواب میں رکوع کرنا پہلو ان کی خدمت گزاری کی علامت ہوتا ہے ۔

3

 اور رکوع کی دلالت درازئی عمر پر بھی ہوتی ہے ۔

4

 عورت کا خواب میں مکمل رکوع کرنا تو بہ کرنے اور نام بلند ہونے کی دلیل ہے۔

khwab mein rakoo kerna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support