khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pasli dekhna

khwab mein pasli dekhna khwab mein pasli dekhna

khwab mein pasli dekhna

:(خواب میں پسلی دیکھنا)

 

1

پہلو کی تعبیر عورت ہے۔چنانچہ پہلو میں کچھ ہونا عورتوں میں کچھ ہونے کی دلیل ہے اس لئے کہ عورت کی پیدائش پہلی سے ہے ۔ پسلیاں ان چیزوں کی ایسی محافظ ہیں جن پر پیٹ حاوی ہے۔ جیسا کہ خیمہ اور اسکے ستون و پردے اور گھر۔ اور چھت جو اس کے نیچے ہیں اس کے محافظ ہیں۔

2

اور کبھی پہیلیوں کی دلالت ان رشتے داروں پر بھی ہوتی ہے جو مرتے اور عمر کے لحاظ سے مختلف مگر الفت و محبت و مساعدت کے لحاظ سے برابر ہوں۔

3

اور کبھی پسلیوں کی دلالت خفیہ کاموں پر بھی ہوتی ہے اور اسکی دلالت ان مشکلات اور نعمتوں پر بھی ہوتی ہے جو پہلی کے ذریعے برداشت کئے جاتے ہیں۔

4

 خواب میں پسلیوں کا کھال کے نیچے سے ظاہر ہونا اس پر عقوبت آنے کے اندیشے کی طرف مشیر ہے۔

5

 پسلیوں کا خواب میں طویل یا پر گوشت ہونا بیداری میں موٹی ہونے۔ اور رزق ملنے اور بیماری سے شفایاب ہونے کی دلیل ہے-۔

6

اسی طرح خواب میں خود کو بے پہلی دیکھنا بیداری میں ان لوگوں کے گم ہونے کی دلیل ہے۔ جن پر پہلیاں دلالت کرتی ہیں مثلا رشتے دار مال اولا دوغیرہ۔

7

اور کبھی اس خواب کی تعبیر ایسا کام کرنا ہے جسکے صحیح ہونے کا اعتقاد رکھتا ہوحالانکہ وہ غلط ہو۔ کبھی اسکی دلالت تکبر یا بیماری کی وجہ سے ایک طرف ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

8

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ اپنی پسلیوں کو کھا رہا ہے۔ تو تعبیر ہے وہ اپنے اہل وعیال اور رشتہ داروں پر بوجھ بن جائے گا یا دلیل ہے۔ وہ اپنے گھر یا اس چیز کی لکڑیوں اور میٹریل کو بیچ ڈالے گا۔ جو اسکے لئے گرمی و سردی سے بچاؤ کے ذرائع ہیں۔

 

khwab mein pasli dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support