khwab ki tabeer alif se

khwab mein ahram bandhna

احرام باندھنا

khwab mein ahram bandhna khwab mein ahram bandhna

khwab mein ahram bandhna

khwab mein ahram bandhna

احرام باندھنا

 حج یاعمرہ کے لیے احرام باندھنے کی تعبیر غیر شادی شدہ کے لئے شادی اور شادی شدہ کے لئے طلاق ہے۔ مریض کے لئے موت اور کپڑوں سے ننگا ہونے سے کی جاتی ہے۔ اور اگر صاحب خواب اہل شر میں سے ہو تو وہ حرام کھانے میں منفرد ہوگا. خصوصا حج کے مہینہ کے علاوہ ۔ خواب میں احرام باندھ کر جانور کا شکار کرنا مالی نقصان کی علامت ہے. مگر بقدر شکار۔خواب میں شتر مرغ شکار کرنا بیداری میں اونٹ تاوان دینے کی علامت ہے. اور وحشی گدھا شکار کرنا گائے تاوان دینے کی دلیل ہے ۔  اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو اور بیوی کو احرام باندھتے ہوئے دیکھے. تو بھی دلیل ہے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دیگا اور وہ اس پر حرام ہو جائیگی۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support