khwab ki tabeer ain sekhwab ki tabeer laam se

khwab mein lathi dekhna

لاٹھی

khwab mein lathi dekhna khwab mein lathi dekhna

khwab mein lathi dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لاٹھی بزرگوار باعزت شخص ہے اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی سے عزت اور مرتبہ حاصل ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی لاٹھی ضائع ہوئی ہے۔ تو اس کی تاویل اقل کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ لاٹھی پر ٹیک لگائے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدی کی مددسے جس چیز کی تلاش میں ہے حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ لاٹھی اس کے ہاتھ میں دراز ہوگئی ہے دلیل ہے کہ مراد کو پہنچے گا۔ اور اگر کو تباہ ہو جائے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی لا ٹھی کسی کو بخشی ہے دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا ۔اگر دیکھے کہ لاٹھی اس سے باتیں کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لاٹھی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔
۔(1) باعزت سردار (2) پادشاه (3) قوت و طاقت۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support