khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zal se

khwab mein apny ap ko zimedar dekhna

خواب میں اپنے آپ کو ذمہ دار دیکھنا

khwab mein apny ap ko zimedar dekhna khwab mein apny ap ko zimedar dekhna khwab mein apny ap ko zimedar dekhna

 

:خواب میں اپنے آپ کو ذمہ دار دیکھنا

1
حکم کرنے والے اور دوسروں کی ضرورت پوری کرنے والے پر دلالت کرتا ہے۔

2

خواب میں امیر دیکھنا بے زوجہ کا صاحب زوجہ ہونے کی طرف اشارہ ہے کیونکہ خاوند اپنے گھر میں امیر کی طرح ہوتا ہے ۔  بسا اوقات، امیر ہونا اپنے مقصد کا دوسروں کے ذریعے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

3

 اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو امیر بنتا ہوا دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کے مقید ہونے یا دھوکے میں آجانے سے کی جاتی ہے اس لیے کہ امیر روز قیامت اس حال میں حاضر ہوگا کہ اس کے ہاتھ گردن کے ساتھ باندھ دئے جائیں گے اس کو اس سے کوئی آزاد نہیں کرا سکے گا سوائے اس عدل کے جو اس نے قائم کیا ہو۔

4

 اگر کسی نے دیکھا کہ بادشاہ وقت نے اس کو کسی دور سرحدی علاقے کا ذمہ دار اور اپنا نائب گورنر مقرر کیا تو یہ عزت و شرف شہرت اور بلند مرتبہ نصیب ہونے کی علامت ہے جو بادشاہ اور اس علاقہ کے بعد کے بقدر ہوں گے ۔

5

 اگر حاکم اپنے کسی کا رندے کو آتے ہوئے دیکھ لے تو یہ اس کی عزت و شرف کی علامت ہے۔  اسی طرح خواب میں حاکم کا اپنے امور مملکت میں تدبر و غور کرنا عزت و شرف کی دلیل ہے۔

6

 اگر کوئی حاکم اپنے جیسے حاکم کو دیکھے تو تعبیر یہ ہے اس کا لڑکا پیدا ہوگا۔ کسی امیر کا خواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینا اس کی معزولی کی علامت ہے۔

7

 خواب میں کسی امیر یا رئیس کے پاس کھانا لے جانا غم پہنچنے کے بعد خوشی کی دلیل ہے اور اس کو مال ایسی جگہ سے ملے گا جس کی امید نہ ہو ۔

8

 خواب میں امیر بادشاہ یا گورنر کا اپنی ٹوپی اتارنا سلطنت کی کمزوری کی دلیل ہے۔ اور خواب میں ان ہی حضرات کا ٹوپی پہننا سیاسی اسباب کی وجہ سے حکومت کے قائم اور وسیع ہونے کی دلیل ہے ۔

9

 اور افراد مذکورہ کا نیا جوتا پہننے کی تعبیر مشرکین اور اہل ذمہ سے مال حاصل کرنے سے کی جاتی ہے۔

10

 کسی والی کا معزول ہوناولایت کی علامت ہے۔

11

کسی غلام کا خواب میں امیر بن جانا اس کی آزادی کی دلیل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support