khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein aroo dekhna

خواب میں آڑو شفتالو دیکھنا

khwab mein aroo dekhna khwab mein aroo dekhna

khwab mein aroo dekhna

:خواب میں آڑو شفتالو دیکھنا

 

: (شفتالو)آڑو

 خواب میں میٹھا شفتالوکھانا خواہش کے مطابق امید پوری ہونے کی دلیل ہے اور ترش شفتالو کھانا خوف کی علامت ہے اور ہر ایک دانہ خوف پہنچنے کی دلیل ہے ۔

1

 درخت شفتالو کی دلالت ایک پر خطر بہادر مالدار لوگوں پر مال خرچ کرنے والے ثابت قدمی سے محنت کرنے والے جوانی میں مال کثیر جمع کرنے والے اور جوانی ہی میں مرنے والے مرد پر ہوتی ہے۔

2

 بے موسم شفتالوکھا نا مرض شدید میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

3

 خواب میں درخت سے شفتالو چننا کسی بیمار آدمی سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔

4

 شفتالو اور اس قسم کے دوسرے پھل سوائے شہتوت کے اپنے موسم میں کھا نا لذت اور جھگڑے کی علامت ہیں ۔

5

 بے موسم کھانا نقب زنی اور باطل امور پر دلالت کرتا ہے

6

کبھی اس کی دلالت ختم شدہ خیر با شر کے لوٹے پر بھی ہوتی ہے۔ اور کبھی اس کی تعبیر بھائی اور ایک خوبصورت عظیم ساتھی بھی ہوتاہے

khwab mein aroo dekhna

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support