khwab ki tabeer alif se

Ezra(teh band)khwab mein dekhna

خواب میں ازار بند دیکھنے کی تعبیر

khwab mein azarband dekhnay ki tabeer khwab mein azarband dekhnay ki tabeer

khwab mein azarband dekhnay ki tabeer

 خواب میں ازار  بنددیکھنے کی تعبیر

 

:حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تہبند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لائے گا یا کنیز (۱۲۸) خریدے گا اور اگر دیکھے کہ ازار یعنی تہبند ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت سے جدا ہوجایے اور اگر دیکھے کہ ازار پھٹ گیا ہے تو عورت کے نقصان اور عیب کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ ازار آگ میں جل گیا ہے تو آفت اور عورت کی بیماری کی دلیل ہے۔

:حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ اُس کا تہبند سوت پشمینہ کا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کی عورت لڑا کی اور دیندار ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ازار پرانا اور میلا ہے۔ تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کا ازار ریشم یا ابریشم کا ہے تو دلیل ہے۔ کہ اُس کی عورت معاشر  اور متکبر  ہوگی۔

 

khwab mein azarband dekhnay ki tabeer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support