khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein eent dekhna

اینٹ

khwab mein eent dekhna khwab mein eent dekhna

khwab mein eent dekhna

 اینٹ دیکھنا۔

اسکی دلالت حاصل ہونے والے مال پر ہوتی ہے۔ ہر ا ینٹ کی تعبیر۔ صاحب خواب کی حیثیت کے بقدرسو درہم یا ہزار درہم دس درہم سے کی جاتی ہے ۔اس کے سانچے کی دلالت حسن دین اور حسن عمل پر ہوتی ہے۔ اور اینٹ کی تعبیر خادم سے بھی کی جاتی ہے۔  مکان سے اینٹ پھینکنا اور اس کا ریزہ ریزہ ہونا خادم کے ہلاک ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (۳) کسی جگہ اینٹ بنتا ہوا خود دیکھنا اولاد کے زیادہ ہونے کی طرف اشارہ دیتا ہے۔

khwab mein eent dekhna

 اینٹوں سے مکان بنانا

ریاست و ولایت کے منصب پر فائز ہونے پر دلالت کرتا ہے۔اور کبھی اینٹ بنا نا مرنے کی بھی علامت ہوتا ہے ( ۵ ) کسی مکان سے کسی کوا ینٹ اکھاڑتا ہوادیکھنا اس کے مکینوں میں سے کسی کے گم ہونے پر دلالت کرتا ہے (۲) بہت سارے اینٹوں کاایسا ڈھیر دیکھنا جو کسی مصرف میں استعمال ہوتے ہیں دنا نیر ملنے کی دلیل ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support