khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bajra dekhna

خواب میں باجرہ کھانا

تتتوkhwab mein bajra dekhna khwab mein bajra dekhna

khwab mein bajra dekhna

:خواب میں گاورس (باجرہ) کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ باجرہ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور مراد پائے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سا باجرہ ہے۔ اسی قدر مال رنج سے حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اُس نے باجرہ بیچا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کونقصان پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاجرہ ہے۔ دلیل ہے کہ تھوڑا مال اور تھوڑی خیرو
منفعت پائے گا۔

khwab mein bajra dekhna

دخن (باجره)

:خواب میں باجرہ کھانا

دخن (باجره) اسکی تعبیر ایسا مال ہے جسکو دوسرے اموال کے ساتھ ملایا گیا ہو اسی طرح دوسرے دانوں کی بھی یہی تعبیر ہے اور بعض علماء کی رائے ہے کہ باجرہ مال کے خاتمے کی علامت ہے البتہ ان لوگوں کے لئے اسکی تعبیر اچھی ہے جن کے کاروبار آگ سے متعلق ہیں۔

khwab mein baajra khana

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support