khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zuay se

khwab mein bag dekhna

خواب میں بیگ دیکھنا

khwab mein bag dekhna khwab mein bag dekhna

khwab mein bag dekhna

 

:(خواب میں بیگ دیکھنا  (ز نبیل، ٹوکرا جھولی بھیک کا کاسہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

،  کہ خواب میں بیگ عورت یا کنیز ہے اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بیگ ہے دلیل ہے کہ اس کو خادم ملے گا اور بعض کہتے ہیں کہ زنبیل خواب میں مال اور نعمت ہے۔

حضرت جعفر صادق علیہ اسلام نے فرمایا ہے

کہ خواب میں زنبیل کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے۔

، عورت ۔خادم ۔کنیز ۔دین کی مضبوطی۔ جسم کی درستی۔ درازی عمر۔ مال و نعمت ۔خیر و برکت۔

 

 

khwab mein bag dekhna

 

:خواب میں زنبیل دیکھنا

1
یہ خواب میں گھر کے سرپرست پر دلالت کرتی ہے جو گھر والوں کے لئے کوشش کر کے ان کی خواہش کی چیزیں کما کر لاتا ہوگا، کبھی یہ بیوی، خادم اور لڑ کے پر بھی دلالت کرتی ہے

2

 سفر کی ٹوکری خادم اور مکان کے وقف پر دلالت کرتی ہے۔ زنبیل، ثقه مال بردار اور غلاموں پر بھی دلالت کرتی ہے۔

 

khwab mein bag dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری 6990) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ۔
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا

‘ کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے یحییٰ نے جو سعید کے بیٹے ہیں ‘ کہا کہ میں نے حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ کہا کہ میں نے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اچھے ) خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ۔
(Sahih al-Bukhari 6984)
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ‘ ان سے ابن الہاد نے ‘ ان سے عبداللہ بن خباب نے اور ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہ
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے ۔
اس پر اللہ کی حمد کرے اور اسے بتا دینا چاہئیے۔ لیکن اگر کوئی اس کے سوا کوئی ایسا خواب دیکھتا ہے جو اسے ناپسند ہے تو یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ پس اس کے شر سے پناہ مانگے اور کسی سے ایسے خواب کا ذکر نہ کرے ۔ یہ خواب اسے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔:
(Sahih al-Bukhari 6985)

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support