khwab mein jaib katra dekhna
طرار (جیب کترا)
اس کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر مکار عالم ہے۔
اگر طرارکوکسی آدمی نے خواب میں دیکھے تو علامت ہے کہ وہ کسی عالم سے علم کی بات دھوکے سے سنے گا ۔ طباع انسیوف کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر ایسا آدمی ہے جوعلم وادب کے فنون سیکھا تا ہے۔