khwab ki tabeerkhwab ki tabeer laam se

khwab mein jallad dekhna

خواب میں جلاددیکھنا

khwab mein jallad dekhna khwab mein jallad dekhna

khwab mein jallad dekhna

:خواب میں جلاددیکھنا

جلاد کی تعبیر بخش گو آدمی ہے بعض علماء نے کہا ہے کہ جلاد کی دلالت دوسروں کو بہت گالیاں دینے والے جوان شخص پر ہوتی ہے

 کبھی جلا دیکھنا غم، تکالیف اور ایسی اشیاء جن کے سبب سے تاوان اور حدود واجب ہوں دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein jallad dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support