khwab mein baitul khala dekhna khwab mein baitul khala dekhna
المرحاض (بيت الخلا )
:خواب میں بیت الخلا ء دیکھنا
1
بیت الخلاء کی تعبیر گھر کے افراد کی کشادہ حالی اور ان کی شدت حال ہے یا اس زوجہ کی دلیل ہے جس کے ساتھ اس کا زوج خلوت کرتا ہے یا اس کی والت خفیہ بھیدوں اور موافقت کرنے والی خادمہ پر ہوتی ہے۔
2
بیت الخلاء میں قے کرنا مال حرام ہے اگر اس کی بوظاہر نہ ہو تو دلیل ہے اس کی بیوی حسن معاشرت رکھتی ہے اس کی نظافت اس عورت کی صلاح و یہود کی طرف اشارہ ہے۔
3
اگر بیت الخلاء گندگی سے بھرا ہو تو دلیل ہے وہ بیوی نافرمان ہے۔
4
اگر وہ بد بودار ہے تو تعبیر ہے وہ عورت زبان دراز ہے اور وہ زبان درازی میں شہرت پائے گی ۔
5
اور کنوئیں کا گہرا ہونا اس عورت کا اپنے امور بجالانا ہے۔ اگر کنواں بھرا ہوا ہو تو اس کی بیوی حاملہ ہے۔
کنیف (بیت الخلاء)
:خواب میں بیت الخلا ء دیکھنا
اس کی تعبیر بیت المال ہے اور اس کو جاڑو دینا محتاجی ہے کنیف میں داخل ہو کر اس سے باہر نہ نکلنا قید ہونے کی دلیل ہے۔ اس میں دودھ ڈالنا ! پیشاپ دودھ یا شھد کی صورت میں کرناد بر میں جماع کرنے کی دلیل ہے۔ اور کنیف کی دلالت بیوی پر اور گھر کے محافظ خادم پر بھی ہوتی ہے۔