khwab ki tabeerkhwab ki tabeer khay se

khwab mein khandaq dekhna

خواب میں خندق دیکھنا

khwab mein khandaq dekhna khwab mein khandaq dekhna

khwab mein khandaq dekhna

:خواب میں خندق دیکھنا

1
خواب میں خندق سے مراد وہ لشکر ہوتا ہے جو شہر اور ملک کی حفاظت کرے۔ کبھی اس سے فدیہ بھی مراد ہوتا ہے جو شہر والے دشمن کو دیکر گلو خلاصی کراتے ہیں ۔

2

 اگر قلعہ بادشاہ پر دلالت کرے گا تو لشکر سے مراد اس کے آدمی اور اس کا مال ہو گا اگر قلعہ سے مراد علم ہے تو خندق سے مراد علم کے محافظ علماء ہیں اگر قلعہ سے مراد عورت ہے تو خندق سے مراد اس کا ولی اگر قلعہ سے مرا دلڑ کا ہے تو خندق سے مراد اس کے والدین ہونگے ۔

3

 اگر کوئی قلعہ یا شہر بغیر خندق کے دیکھے تو وہاں کے بای حرام کام میں مبتلا ہونگے مثلاً زکوۃ ادا نہ کرنا، مال ضائع کرنا، لشکر کا شراب نوش ہونا اور علم سے دور ہونا دشمنوں کا اجتماع کرنا یا برائیوں کا حکم دینا اور اچھائیوں سے روکنا۔

 

 

khwab mein khandaq dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support