khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein toba karna

خواب میں توبہ کرنا

khwab mein toba karna khwab mein toba karna

khwab mein toba karna

خواب میں توبہ کرنا

1
 خواب میں تو بہ کرنا قید خانہ سے نجات پانے کی دلیل ہے اسی طرح یہی خواب آزمائش میں مبتلا ہونے کے بعد ملک اور شرف و برکت ملنے کی علامت ہے۔

2

 کسی نے دیکھا کہ اس نے فسق سے اعراض کیا تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی آزمائش میں مبتلا ہوگا پھر تو بہ کر یگا اور ملک وشرف اور برکت پائے گا۔

3

 کسی نے دیکھا کہ وہ ایسے گناہ سے تو بہ کر رہا ہے جو اسنے نہیں کیا تو یہ کسی گناہ میں واقع ہونے کا اشارہ ہے لیکن اس کے انجام کے اچھا ہونے کی نوید دیتا ہے

4

 خواب میں کافر کا تو بہ کرنا اسکے مسلمان ہونے کی بشارت ہے ۔

5

عیاش اور زانی قسم کے لوگوں کا تو بہ کرنا غنا کے بعد فقیری کی طرف اشارہ ہے۔

 

khwab mein toba karna

 

 

 

 

:خواب میں توبہ کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے توبہ کی ہے تو دلیل ہے کہ سب گناہوں اور نافرمانی سے پشیمان ہو گا اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے کام کرے گا

2

اور دنیا سے ہاتھ اٹھا کر طالب آخرت ہو گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تو بہ کرنا چار وجہ پر ہے۔

اول :گناہ سے پشیمانی

دوم:رضائے حق تعالیٰ

سوم: راه آخرت چهارم سعادت

khwab mein toba karna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support