khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein batwa dekhna

خواب میں بٹوا دیکھنا

khwab mein batwa dekhna khwab mein batwa dekhna

khwab mein batwa dekhna

 

خواب میں بٹوا دیکھنا :کیس (تھیلی بٹوہ)

خواب میں تھیلی کی تعبیر انسانی بدن ہے۔ کسی نے اس کو خالی دیکھا تو اس کے مالک کی موت کی دلیل ہے۔  اگر کسی نے اپنے کم میں تھیلی دیکھی تو ایسا علم حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ جس سے اپنی زندگی میں فائدہ اٹھائے گا۔

 اگر اس تھیلی میں کھرے دراہم ہیں تو وہ علم صحیح کی دلیل ہے اگر وہ دراہم ٹوٹے ہوئے ہوں تو وہ علم کی حفاظت کریگا اور اس کا محتاج ہو گا۔  بعض نے کہا ہے کہ تھیلی اپنے مالک کا راز ہے۔ چنانچہ اگر وہ تھیلی پھٹ گئی تو اس کا راز ظاہر ہوگا ۔

 اگر کسی نے خواب دیکھا اس کی تھیلی پھٹ گئی ہے اور اس میں موجود چیزیں گر گئیں تو تھیلی کی تعبیر اس کا بدن ہے اور اس میں مال کی تعبیر اس کی روح ہے یہ خواب اس کی موت پر دلالت کرتا ہے۔

 اگر کسی نے اپنی تھیلی میں دیمک دیکھے تو وہ اس کی موت کی دلیل ہے جیسا کہ سلیمان کی موت پر جنوں کو اطلاع ہوئی تھی۔ تحصیلی انسان پر دلالت کرتی اور بھی تھیلی مالک کے لئے فوائد کی دلیل ہوتی ہے۔
khwab mein batwa dekhna khwab mein batwa dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support