khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein dupatta dekhna

خواب میں دوپٹہ دیکھنا

khwab mein dupatta dekhna  khwab mein dupatta dekhna  khwab mein dupatta dekhna

 

:خواب میں دوپٹہ دیکھنا

1

 عورت کے لئے اسکے شوہر کی علامت ہے نیز زینت اور ستر ہے۔

2

 چنانچہ دوپٹہ کی وسعت اسکے شوہر کے مال کی وسعت ہے۔

3

 اسکی صفات اسکے شوہر کے کثرت مالی کی علامت ہیں۔

4

 اسکی سفیدی شوہر کے دین اور عزت کی دلیل ہے ۔

5

 کسی عورت نے خواب دیکھا کہ وہ لمبی چادر پہنے ہوئے ہے یا اس پر لمبا کپڑا ہے تو دلیل ہے کہ اسکے دشمن باطل اور غرور کے طور پر اسکے شوہر کی جانب سے اسکی تو ہین کرنا چاہتے ہیں ۔

6

خواب میں پرانی چادر پہننا شوہر کے بے وقوف اور فقیر ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

7

 دوپٹہ میں کوئی حادثہ واقع ہونا شوہر کے اندر حادثہ ہونے کی دلیل ہے۔

8

اگر وہ عورت شادی شدہ نہیں ہے تو یہ اسکے سر پرست بھائی یا چا کے مصیبت میں واقع ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

9

 مرد کا خواب میں برقعہ یا چادر سے اپنے چہرے کو ڈھانپنا باندی ملنے کی علامت ہے ۔

10

 کسی عورت نے خواب دیکھا کہ اس نے لوگوں کی محفل میں اپنا دوپٹہ سر سے اتار دیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت کسی ایسے کام میں مبتلا ہوگی جس کی وجہ سے اس کی حیا ختم ہو جائے گی ۔

11

خواب دیکھا کہ اس کا دوپٹہ اس سے نکل گیا ہے تو یہ شوہر سے جدا ہونے کی دلیل ہے اور دو پٹہ کا واپس سر پر آنا شوہر کے دوبارہ آنے کی علامت ہے اور دوپٹہ کی دلالت دین پر بھی ہوتی ہے۔

 

khwab mein dupatta dekhna khwab mein dupatta dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support