khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein be hayai dekhna

خواب میں بےحیائی دیکھنا

khwab mein be hayai dekhna khwab mein be hayai dekhna

khwab mein be hayai dekhna

-:خواب میں بےحیائی دیکھنا

 اسکی دلالت منہ کے امراض پر ہوتی ہے ۔  بعض عارفین کا کہنا ہے کہ عوام میں بگاڑ پیدا ہونے کی وجہ سے ظالم حکمران پیدا ہو نگے۔ اور خواص کے بگاڑ کی وجہ سے دین میں فتنہ ڈالنے والے دجال پیدا ہو نگے ۔  کبھی اسکی دلالت دشمن اور جدائی پر بھی ہوتی ہے۔

khwab mein be hayai dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support