khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein beaar ka darakht dekhna

خواب میں بیر کا درخت دیکھنا

khwab mein beaar ka darakht dekhna khwab mein beaar ka darakht dekhna khwab mein beaar ka darakht dekhna

 

:خواب میں بیر کا درخت دیکھنا

1

اس کی دلالت عراق سے آنے والے رزق پر ہوتی ہے۔ اور بعض علماء کے نزدیک اس کی دلالت عین درا ہم ودنا نیر پر ہوتی ہے۔ 

2

خواب میں ہی کھانا صحیح دیندار ہونے کی بشارت ہے۔ اور حکمرانی کے اہل شخص خواب میں اگر بیر کھائے تو یہ حکمرانی ملنے کی دلیل ہے۔ تمام معبرین کے مطابق پیر کی تعبیر اچھی ہے۔ البتہ تازہ بیر کی تعبیر خشک کے مقابلے بہتر ہے۔

3

اس کو پیلا ہونے کی حالت میں دیکھنا بھی کوئی نقصان کی علامت نہیں ہے۔ اور دینداروں کے لئے مزید دینی پختگی کی علامت ہے۔

4

 بادشاہ کا خواب میں بیر کھانا اس کی حکومت کی مضبوطی کی بشارت ہے۔

5

اسی طرح کسی کام کا ذمہ لینے والے کے لئے بھی اس کی یہی تعبیر ہے۔

6

 کبھی خواب میں بیردیکھنا بیداری میں اپنے کام میں برقرار رہنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔

7

 کسی مصیبت میں مبتلا شخص کا خواب میں بے موسم بیردیکھنا بیر کے موسم آنے تک اس مشکل میں رہنے کی طرف اشارہ ہے۔

8

 اسی طرح کسی خیر یا خوشحالی میں مسرور شخص کے لئے بیر دیکھنا اس خوشی میں باقی رہنے کی علامت ہے۔

 

khwab mein beaar ka darakht dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support