khwab ki tabeerkhwab ki tabeer meem se

khwab mein murde ko safed libas mein dekhna

مردوں کالباس

گرkhwab mein murde ko safed libas mein dekhna khwab mein murde ko safed libas mein dekhna

khwab mein murde ko safed libas mein  dekhna

khwab mein murde ko safed libas mein  dekhna

مردوں کالباس

 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ مردہ نے سبز لباس پہنا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا سے شہید گیا ہے۔ اور اگر لباس سفید میں دیکھے۔تو دلیل ہے کہ اس کا درجہ نیک ہے اور اگر سیاہ لباس میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہے اور اہل دو نرخ کا لباس سیاہ ہے، اور اگر سرخ لباس میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ بد ہے۔

اگر زرد یا نیلے لباس میں دیکھے

دلیل ہے کہ صاحب خواب غم اور مصیبت میں مبتلا ہو گا اور اگر نقش دار لباس میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب اس کے ساتھ دنیا میں جھگڑ تا ہو گا اور حق بجانب مردہ ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو حق بجانب زندہ ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے ۔ اگر زندہ شخص خواب میں مردے کو کپڑے پہناے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support