khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tail lagana

خواب میں بدن کو تیل لگانا

khwab mein tail lagana khwab mein tail lagana

khwab mein tail lagana

: ( بدن کو تیل لگانا )خواب میں بدن کو تیل لگانا

تمریخ ( بدن کو تیل لگانا ) اس کی تعبیر اچھی شہرت ہے۔ اور اچھا اور خوشبودار تیل بدن پر ملنا اچھی شہرت اور بد بودار تیل لگانا بری شہرت کی علامت ہے. اور محنت و مشقت کرنے والے لوگوں مثلاً ( محنت و مزدوری کرنے والے) کے لئے راحت، نئے رزق ملنے اور حماقت میںاضافے کی دلیل ہے۔

 زیتون کے تیل کے علاوہ تمام تیلوں کی تعبیر غم ہے.

 خواب میں مقدار سے زائد تیل لگا نا غم میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ اور مقدار کے مطابق ہونا صاحب خواب کیلئے زینت و خوبصورتی کی دلیل ہے ۔ خواب میں بدبودار تیل لگانا بمقدار بویری شہرت کی علامت ہے۔

 کسی ناپسندیدہ مقام پر کسی کے سر پر تیل لگانا دلیل ہے کہ۔ تیل لگائے جانے والے کے ساتھ تیل لگانے والے کی طرف سے مداہمت اور سازش ہوگی ۔  کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے پاس تیل کی ایک شیشی ہے۔ جس سے وہ تیل نکال کر اپنے آپ کو یا کسی دوسرے کو تیل لگا رہا ہے تو۔ وہ جھوٹی قسم کھانے والا یا چغلخوری کرنے والا ہے ۔                        خواب میں چہرے پر تیل لگانا پوری زندگی روزہ رکھنے کی طرف اشارہ ہے۔                                                             پارے کا تیل لگانا اچھی شہرت پر دلالت کرتا ہے ۔کسی سوجن یا زخم پر تیل لگانا رشتہ دراروں میں صلح کرنے اور نکاح کے سبب مہر کے بوجھ اٹھانے۔ یا اسلحہ کے متعلق معاہدات کرنے پر دلالت کرتا ہے۔                                               بد بودار تیل کی دلالت بعض علماء تعبیر کی رائے کے مطابق عورت زانیہ یا مرد فاسق پر ہوتی ہے ۔ 

خواب میں کسی برتن کے اندر تیل کو پانی کے ساتھ جمع کرنا بلا محنت مال حاصل ہونے کی علامت ہے۔                 خواب میں تیل سے مشک یا کوئی اور خوشبو کا آنا ایسی اچھی شہرت کی دلیل ہے جو صاحب خواب میں فی الحال نہیں ہے۔

کبھی اپنے سر پر تیل لگانا اپنے سربراہ کے ساتھ مداہنت کرنے کی بھی دلیل ہے۔

 

khwab mein badan ko tail lgana

khwab mein tail lagana

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support