khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein thaila dekhna

خواب میں تھیلا دیکھنا

khwab mein thaila dekhna khwab mein thaila dekhna

khwab mein thaila dekhna

مرة (تھیلا)

:خواب میں تھیلا دیکھنا

1
یہ راز پر دلالت کرتا ہے۔

2

 کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے کسی کے پاس ایسا تھیلا یا بو بطور امانت رکھا ہے جس میں درا ہم و دنا نیر ہیں تو دلیل ہے کہ وہ اس شخص کو اپنا راز بتائے گا۔

3

 چنانچہ اگر در اہم ودنا نیر کھرے ہوں تو وہ راز بھی اچھا. ہوگا اور اگر وہ کھوٹے ہوں تو راز بھی برا ہوگا۔

4

 وہ شخص اس کو کھول کر دیکھ لے تو تعبیر ہے کہ وہ اس راز کو چھپا نہ سکے گا۔

 

khwab mein thaila dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support