khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bhaap dekhna

خواب میں بھاپ دیکھنا

khwab mein bhaap dekhna khwab mein bhaap dekhna

khwab mein bhaap dekhna

-:خواب میں بھاپ دیکھنا

1

بخار (بھاپ) خواب میں بھاپ دیکھنا بسا اوقات آنکھ کے دھندلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

2

کسی نے موسم گرما میں خواب دیکھا کہ گویا اس کے منہ سے ایسے بخارات نکل رہے ہیں۔ جیسے سردی کے موسم میں نکلتے ہیں تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب باطنی امراض میں مبتلا ہوگا۔ اور اس کے پوشیدہ راز فاش ہو جائیں گے۔ اگر صاحب خواب ہدایت پر ہے۔ تو راستہ سے بھٹک جائے گا۔ اور اگر عالم ہے تو بدعات ظاہرنی کا مرتکب ہوگا ۔

3

 بسا اوقات ایسا خواب جھوٹ اور بے فائدہ کلام پر بھی دلالت کرتاہے۔

khwab mein bhaap dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support