Khwab mein kisi sy dushmani kerna Khwab mein kisi sy dushmani kerna Khwab mein kisi sy dushmani kerna
:خواب میں کسی سے دشمنی کرنا
1
خواب میں کسی سے دشمنی اس سے محبت اس کا ساتھ نبھانا ہے۔ کبھی اس کے کام کا افشا اور جو وہ چھپانا چاہتا ہے اس کا اظہار ہے۔
2
اللہ کے دشمنوں کی عداوت ایمان کی دلیل ہے ان سے محبت کتاب اللہ کی مخالفت اور سنت رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے رجوع ہے ۔
3
اگر خواب میں کوئی شخص اس سے دشمنی رکھے تو وہ بیداری میں اس سے دوستی کرے گا خواب میں دشمنی
پوشیدہ چیز کا اظہار ہے۔