khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein aasman par charhna

خواب میں آسمان پر چڑھنا

khwab mein aasman par charhna khwab mein aasman par charhna

khwab mein aasman par charhna

:صعود السماء (آسمان پر چڑھنا)

 

خواب میں آسمان پر چڑھنا

01

 صعود ہبوط کی ضد ہے تو جو شخص بلندی کی انتہاء کو پہنچ جائے تو بیداری میں اسی قدر نیچے آئے گا۔ اور کبھی صعود الی السماء سے اپنے نفس پر ظلم کرنے کی طرف بھی اشار ہوتا ہے۔

02

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ آسمان پر چڑھ گیا حتی کے آسمان کے ستاروں تک پہنچ گیا اور ایسا ستارہ بن گیا جس سے لوگ رہنمائی حاصل کرتے ہیں تو تعبیر ہے وہ بہت بڑی معظم ولایت وریاست پائے گا۔

03

 پہاڑ پر چڑھناغم اور سفر کی دلیل ہے۔ اور کبھی چڑھنا رفعت و بلندی پر اور اترنا عزت سے گرنے پر دلالت کرتا ہے  کسی گھائی پر چڑھنا مشقت کے ساتھ بلند سلطنت حاصل کرنے پر دلالت ہے۔

04

 خواب میں پہاڑ پر چڑھنا چڑھنے کی بقدر اپنے مطلوب کو پانے کی طرف اشارہ ہے۔ تاہم اگر اس کی آخری چوٹی تک پہنچ جائے تو یہ اپنے مقصود کو مکمل پانے کی دلیل ہے۔  خواب میں پہاڑ یا گھائی یا ٹیلے یا چھت پر چڑھنا اپنی مطلوبہ ضرورت کو حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

05

سیدھا چڑھنا تعبیر کے لحاظ سے کوئی بہتر نہیں ہے۔

 

khwab mein aasman par charhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support