khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bhains dekhna

خواب میں بھینس دیکھنا

khwab mein bhains dekhna khwab mein bhains dekhna 

khwab mein bhains dekhna

:خواب میں بھینس دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں بھینس عزت والا مرد ہے. کہ جس سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ خاص کر اگر اس کے مطیع ہے۔

khwab mein bhains dekhna

 

:خواب میں بھینس دیکھنا

اسکی تعبیر ایک ایسے مضبوط خوفناک بہادر اور بدعتی ریئس سے کی جاتی ہے۔ جو کسی سے نہ ڈرتا ہو اور بساط سے بڑھ کر مشکلات برداشت کرنے والا ہو۔ کسی عورت نے خواب دیکھا کہ بھینس کی طرح اسے بھی سینگ لگ گئے ہیں۔ تو دلیل ہے اس کو ولایت ملے گی۔ یا بادشاہ یا اسکے مقربین میں سے کسی شخص سے اس کا نکاح ہو گا۔ اگر اس کی اہل ہو ۔ اگر شادی شدہ ہے تو یہ اسکے منتظم امور کی طرف اشارہ ہے۔

 بھینس کی دلالت، خوفناک قسم، سازشی زیادہ سفر کرنے والے صاحب حیثیت دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے والے مرد پر ہوتی ہے۔  کبھی اسکی دلالت مشقت، کوشش اور تنگی پر بھی ہوتی ہے۔ جس میں خیر نیکی اور نفع ہو۔   اسکی دلالت صاحب خواب میں موجود برائی پر بھی ہوتی ہے ۔ خواب میں اسکو کا شتکاری کے لئے چکی اور رہٹ چلانے میں استعمال کرنا۔ فقر و فاقہ اور محتاجی کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔

 خواب میں بھینسوں کے گلے کا مالک بننا۔ بڑے زبر دست قسم کے لوگوں کی سرپرستی کرنے کی علامت ہے ۔ بھینس کے مذکر کی تعبیر بیل کی تعبیر کی طرح ہے۔ اور مؤنث کی تعبیر گائے کی تعبیر کی طرح ہوتی ہے۔  چنانچہ بھینس پر سوار ہونے یا اسکو اپنے گھر میں داخل کرنے۔ یا اس سے کوئی کام کرانے کی تعبیر بالکل بیل کی تعبیر کی طرح ہے۔

 

khwab mein bhains dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support