khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein baat cheet karna

خواب میں بات چیت کرنا

khwab mein baat cheet karna khwab mein baat cheet karna

khwab mein baat cheet karna

:خواب میں بات چیت کرنا

 

تحدث ( بات چیت کرنا )

 خفیہ باتوں کا خواب میں تذکرہ کرنا فضول خرچی کرنے کی علامت ہے۔ یا اس کی تعبیر غیر اہل کوعلم و حکمت سکھانے سے کی جاتی ہے۔  خواب میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا تذکرہ کرنا اللہ تعالیٰ کے شکر بجالانے کی دلیل ہے۔

khwab mein bat cheet krna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

تحدث ( بات چیت کرنا )

 خفیہ باتوں کا خواب میں تذکرہ کرنا فضول خرچی کرنے کی علامت ہے۔ یا اس کی تعبیر غیر اہل کوعلم و حکمت سکھانے سے کی جاتی ہے۔  خواب میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا تذکرہ کرنا اللہ تعالیٰ کے شکر بجالانے کی دلیل ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support