khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bimari dekhna

خواب مین بیماری دیکھنا

khwab mein bimari dekhna khwab mein bimari dekhna

khwab mein bimari dekhna

:خواب مین بیماری دیکھنا

 

جذام (بیماری)

خواب میں مجذوم ہونا بیداری میں گناہوں کی وجہ سے عمل کے ضائع ہونے کی دلیل ہے۔ اور کوڑھ کی بیماری کا بدن میں زیادہ ہونا باقی رہنے والے مال پر دلالت کرتا ہے۔ اور بعض کے نزدیک یہ میراث سے ملنے والے کپڑوں کی علامت ہے۔

خواب دیکھا کہ وہ جذام کی بیماری میں مبتلا ہونے کی حالت میں نماز پڑھ رہا ہے۔ تو دلیل ہے وہ قرآن کریم یاد کر کے بھول جائے گا۔۔  کبھی کوڑھی کی بیماری مال حرام پر بھی دلالت کرتی ہے۔ اور کبھی اس سے جلنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اور کبھی یہ مالدار ہونے پر بھی دلالت کرتی ہے۔

khwab mein bimari dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support