khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein dhol bajane wala dekhna

خواب میں ڈھول بجانے والا دیکھنا

khwab mein dhol bajane wala dekhna khwab mein dhol bajane wala dekhna

khwab mein dhol bajane wala dekhna

 

:خواب میں ڈھول بجانے والا دیکھنا

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا بیہودہ کام بری خبر اور جھوٹ اور ظاہر کام اور روشن ہے اور ان سب کی تاویل یہ ہے کہ ڈھول بجانے والا بد ہے۔

2
اور اگر دیکھے کہ ڈھول کے ساتھ بانسری بجاتے ہیں اور ناچتے ہیں۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ،

3

اور اگر دیکھے کہ صرف ڈھول بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ باطل کلام ہوگی۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا مختلف خبریں اور بے فائدہ باتیں ہیں۔

 

khwab mein dhol bajane wala dekhna

طبول (دو رخا ڈھول)

1

اس کی تعبیر لوگوں کے امور اور باطل کام ہیں، نیز زنا، شطرنج نزد کے مہرے جادو وغیرہ بھی ہیں ۔

2

اور جنوں کی تسخیر جو اپنے گھر میں اسے دیکھے اور اس طرح کے دوسرے باطل کاموں پر دلالت کرتا ہے۔

3

 خود کو ڈھول بنتا ہوا دیکھنا باطل خواب پر دال ہے۔

4

 ہجڑے کا ڈھول زیادہ غیبت والی عورت پر دلالت کرتا ہے۔

5

 عورتوں کے ڈھول ناجائز تجارت، طعن و تشنیع ، کم نفقہ کثیر دن کی علامت ہے۔

6

 ڈھول کی آواز جھوٹ کی بھی علامت ہے۔

khwab mein dhol bajane wala dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support