khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

Khwab mein dawaat dekhna

خواب میں دوات دیکھنا

Khwab mein dawaat dekhna Khwab mein dawaat dekhna Khwab mein dawaat dekhna

 

:خواب میں دوات دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کے پاس دوات ہے یا کسی نے اُس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے خویشوں میں سے کسی کے ساتھ جھگڑا کرے گا

2

اور اگر دیکھے کہ دوات سے لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے بدی کفایت کو پہنچے گی

3

اور اگر دیکھے کہ دوات ٹوٹی ہے یا چوری ہوئی ہے یا ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت سے نفرت کرے گا

4

اور اگر دیکھے کہ قلم کے ساتھ دوات میں سیاہی ڈالتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کے فرزند پیدا ہو گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سنہری دوات ہے۔ تو دلیل ہے کہ فکرمند ہو گا

2

اور اگر دیکھے کہ چاندی کی دوات ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی دوات پیتل کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ نفع پائے گا

3

اور اگر لوہے کی دوات دیکھے تو دلیل ہے کہ کاروبار میں طاقت پائے گا اور اگر تانبے کی دوات دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کو کچھ تھوڑی چیز ملے گی۔

Khwab mein dawaat dekhna

 

:خواب میں دوات دیکھنا

 

1
 اسے دیکھنا عزت، حکومت اور بقدر قیمت رفعت و بلندی کی نشانی ہے۔ اور دوات کی دلالت مندرجہ ذیل پر بھی ہوتی ہے، بیوی مال خادمہ عورت کی جانب سے منفعت اور بیٹے کی طرف سے عزت ملنا وغیرہ ۔

2

خواب میں کسی دوات سے روشنائی لے کر لکھنا باندی خرید کر اس سے جماع کرنے کی دلیل ہے اور اس باندی کا صاحب خواب کے ہاں کوئی مقام اور رفعت نہیں ہوگی ۔

3

کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو دوات مل گئی ہے تو وہ اپنے کسی رشتہ دار یا کسی عورت وغیرہ سے مخاصمت کرے گا۔ اگر اس میں کوئی شاہد بھی ہو تو اپنے کسی رشتہ دار کی شادی کرائے گا۔

4

 کسی نے خواب دیکھا کہ دوات میں صوف ڈال رہا ہے تو وہ لواطت میں مبتلا ہو گا۔

5

 خواب میں دوات خرید نا ایسی عورت سے نکاح کرنے کی علامت ہے جسکے ساتھ کوئی سفیدی نہیں دیکھے گا اس لئے کہ دوات سے قلم سوائے سیاہی کے اور کچھ حاصل نہیں کرسکتا۔

6

 کبھی دوات کی دلالت زخم پر اور قلم کی لوہے پر اور روشنائی کی مدت پر ہوتی ہے جب کسی جگہ کو دوات بنا تا ہو اور اس سے سیاہنی حاصل کرتا ہو ۔

7

کسی نے دیکھا کہ وہ کسی صحیفہ میں لکھ رہا ہے تو یہ میراث ملنے کی دلیل ہے۔

8

کبھی دوات کی دلالت دوا پر بھی ہوتی ہے چنانچہ کسی مریض کا خواب میں دوات دیکھنا علاج کر کے بیماری سے شفایاب ہونے کی دلیل ہے۔

 

Khwab mein dawaat dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support