khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bulbul dekhna

خواب میں بلبل دیکھنا

khwab mein bulbul dekhna khwab mein bulbul dekhna

khwab mein bulbul dekhna

بلبل دیدن (بلبل دیکھنا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلیل کا دیکھنا فرزند خرد اور غلام ہے اور خواب میں اس کی آواز کلام خوش کن سخن لطیف ہے، اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل اڑ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کا فرزند یا غلام ضائع ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل اس کے ہاتھ میں مر گیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کا فرزند یا غلام مرے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سے بلبل ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر غلام خریدے گا اور اگر خواب میں یہ دیکھے کہ بلبلیں ماری ہیں اور ان کا گوشت خریدا ہے تو دلیل ہے کہ وراثت میں اُس کو بہت سے غلام ملیں گے۔ 

khwab mein bulbul dekhna

 

عندليب (بلبل)

خواب میں بلبل دیکھنا قاری یا گلوکار یا عمدہ کلام والی عورت کو دیکھنا ہے۔ اگر بادشاہ اپنے پنجرہ میں خوبصورت آواز والی بلبل دیکھے۔ تو اسے کامل العقل اچھے مشوروں والا وزیر میسر آئے گا۔

اگر آپ خواب میں دیکھتے ہیں کہ آپ ایک بلبل کا گانا سن رہے ہیں۔ تو یہ پیش گوئی کرتا ہے۔ کہ آپ خوشگوار ماحول میں رہیں گ۔ے اور آپ کو کامیابی اور صحت نصیب ہوگی۔ یہ خواب محبت کرنے والوں اور اہل خانہ کے لیے اچھا شگون ہے۔ اگر آپ خواب میں ایک خاموش بلبل کو دیکھتے ہیں۔ تو یہ پیش گوئی کرتا ہے کہ دوستوں کے درمیان تھوڑی سی غلط فہمی پیدا ہو جائے گی۔

khwab mein bulbul dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support