khwab ki tabeer chay se

khwab mein chakki dekhna

دست آس ہاتھ کی چکی۔

khwab mein chakki dekhna

khwab mein chakki dekhna

khwab mein chakki dekhna

دست آس ہاتھ کی چکی۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چکی فکر سے نجات ہے۔
اگر دیکھے کہ اس کے پاس چکی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیر اور منفعت یاۓ گا۔
اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھر ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ چکی والا ہلاک ہوگا،
یا محنت میں پڑے گا اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھرچرایاگیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔
اگر دیکھے کہ چکی سے مہندی وغیرہ کو پیستا ہے تو جھگڑے کی دلیل ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support