khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chamgadar dekhna

خواب میں چمکاڈر دیکھنا

khwab mein chamgadar dekhna khwab mein chamgadar dekhna

khwab mein chamgadar dekhna

:خواب میں چمکاڈر دیکھنا

وطواط (چمگادڑ)

1

خواب میں اس کی رویت نابینا ہونے یا دین کے لحاظ سے گمراہی میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔

2

اور کبھی اس کی دلالت ولد الزنا پر بھی ہوتی ہے اس لئے کہ اس کی خلقت مٹی سے ہے اور وہ بھی اپنے بچے کو انسان کی طرح دودھ پلاتا ہے۔

3

کبھی اس کو دیکھنا برے کام کر کے خود کو چھپانے پر دلالت کرتا ہے۔

4

اور کبھی اس کی رویت نعمتوں کے زائل ہونے اور اپنے مالوف چیزوں سے دور ہونے کی علامت ہوتی ہے۔

5

اور کبھی خواب میں اس کو دیکھنا سنتوں کو قائم کرنے اور محبتوں کو ظاہر کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اس کے بارے میں باقی تعبیریں باب الحاء ” خطاف“ کے تحت گذر چکی ہیں ۔

 

khwab mein chamgadar dekhna

 

:خفاش (چگادر)

1

 چگا در عبادت گزار شخص کی علامت ہے کبھی چمگادڑ قوت اور خوف کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

2

 رسی فروش کے لئے اسکی تعبیر اچھی ہے اور مسافر کے لئے اسے دیکھنا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔

3

 کبھی اسکی دلالت گھر کے ویران ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

4

 بعض اہل تعبیر کی رائے کے مطابق چمگاڈر عبادت میں سحر کرنے والی عورت کی علامت ہے۔

5

کبھی اسکی دلالت ظالم قسم کے حرمان والے آدمی پر ہوتی ہے۔

khwab mein chamkadar dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support