khwab mein Zanaar dekhna khwab mein Zanaar dekhna khwab mein Zanaar dekhna
:خواب میں زنار دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اُس کے ہاتھ میں زنار ہے دلیل ہے کہ دین میں ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ زنار کمر پر باندھا ہوا ہے اگر دیکھنے والا پار سا نہیں ہے تو کافر ہو گا اور اگر پار سا ہے تو دشمن سے انصاف حاصل کرے گا
2
اور اگر دیکھے کہ زنار کاتا اور باہر ڈالا ہے دلیل ہے کہ برے کام سے توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور نیک راستے کو پسند کرے گا۔