khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chanay khana

چنا

khwab mein chanay khana khwab mein chanay khana

khwab mein chana khana

khwab mein chana khana

چنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے. کہ خواب میں چنا خواہ تر ہو، خواہ خشک ہو غم و اندوہ پر دلیل ہے – اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی سے لے کر چنا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کے باعث اس کو غم و اندوہ پہنچے گا. اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس چنوں کا ڈھیر ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چنے شوربے میں یا گوشت میں پکے ہوۓ کھاۓ ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ بہت کم ہو گا۔۔۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support