khwab ki tabeerkhwab ki tabeer hay se

khwab mein heran hona

خواب میں حیران ہونا

khwab mein heran hona khwab mein heran hona

khwab mein heran hona

:خواب میں حیران ہونا

1

 خواب میں حیران ہونا غفلت کی نشانی ہے۔ اور دلیل ہے کہ شیطان اسکو گمراہی کی طرف مائل کرنیکی کوشش کر رہا ہے۔

2

خواب میں مختلف ادیان کے سلسلے میں حیران ہو نا دین سے منکر ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔

3

اگر کسی دینی کاممیں مشغول شخص خواب دیکھے کہ وہ کسی دین میں نہیں ہے اور نہ ہی نماز پڑھنے کے لئے کسی قبلہ کو

پہچانتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے دین کے معاملے میں متحیر ہوگا اور اس میں عزم وارادہ کی پختگی بھی نہ ہوگی ۔

4

 کسی طالب علم نے خواب دیکھا کہ وہ نماز پڑھنا چاہتا ہے اور نماز پرھنے کی جگہ کی تلاش ہے اور جگہ نہیں مل رہی ہے تو

دلیل ہے کہ اسکو علم کی تحصیل اور اسکی حفاظت کے سلسلے میں مشکل پیش آئے گی ۔

5

کسی علاقے کے حکمران کے لئے یہ خواب دلیل ہے۔ کہ وہ کسی ضلع پر تسلط جمانا چاہتا ہے اور اس کا حصول اسکے لئے مشکل ہوگا ۔

6

تاجر کے لئے یہ خواب تجارت میں مشکلات پیش آنے اور عام بازار میں کاروبار کرنے والے کے لئے بھی یہ خواب نقصان کی دلیل ہے۔

 

 

khwab mein heran hona

khwab mein heran hona

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support