khwab ki tabeer daal se

khwab mein dahi dekhna

دہی

khwab mein dahi dekhna

khwab mein dahi dekhna

khwab mein dahi dekhna

دہی
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھادہی
خیر اور منفعت پر دلیل ہے اور ترش غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دہی ایسامال ہے جو سفر میں
حاصل ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے دہی کھایا ہے خاص کر اگر شیریں
ہے تو سفر سے مال حاصل کرے گا. اور اگر دیکھے کہ دہی سے مکھن نکالا ہے۔
دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اس قدر مال حاصل ہو گی ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس نے میٹھا دہی کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال
حلال حاصل کرے گا اور ترش دہی غم و اندوہ ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support