khwab mein danton ka khlal karna
خلال کردن ( دانتوں کا خلال کرنا)
khwab mein danton ka khlal karna
khwab mein danton ka khlal karna
خلال کردن ( دانتوں کا خلال کرنا)
* حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خلال کرنا
اچھا نہیں ہے کیونکہ دانت خواب میں اہل بیت ہیں اور خلال جھاڑو کی مانند ہے
جو اہل بیت کے مال کو جھاڑتا ہے اور اگر دیکھے کہ خلال کرتا ہے دلیل ہے
کہ جو کچھ دانتوں سے نکلتا ہے اہل بیت کانقصان ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ
جو کچھ خلال کے ساتھ دانتوں سے نکالا ہے وہ کسی کو دیا ہے دلیل کہ
اپنے اہل بیت سے احتمال لے کر کسی کو دے گا۔
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔
آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔