khwab ki tabeer daal se

khwab mein darchini dekhna

دار چینی

khwab mein darchini dekhna

khwab mein darchini dekhna

khwab mein darchini dekhna

دار چینی
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے

دار چینی کھائی دلیل ہے کہ اس کا غم واندوہ اور زیادہ ہوگا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله فرمایا ہے کہ

اگر دیکھے کہ اس نے دار چینی کسی بیماری کی وجہ سے کھائی ہے

اور اس کو فائده دیا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support