khwab ki tabeer ddal se

khwab mein dako dekhna

ڈاکو)راہزن)

khwab mein dako dekhna

khwab mein dako dekhna

khwab mein dako dekhna

ڈاکو)راہزن)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈاکو خواب میں لوگوں کے
ساتھ لڑاکا آدمی ہے۔ اگر دیکھے کہ ڈاکو اس کا مال لے گیا ہے۔
دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے ملے گا جس کو عزیز کرے گا اور جس قدر ڈاکو نے
مال لیا ہے وہ اس سے اس قدر فائدہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ اس پر ڈاکو جمع ہوتے ہیں
اور اس سے کوئی چیز نہیں چھین سکتے ہیں- دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ڈاکوؤں نے اس سے کچھ لیا ہے۔
دلیل ہے کہ وہ ڈاکو اس سے جھوٹ بولے گا اور اگر دیکھے کہ راہزن اس کی ٹوپی لے گئے ہیں۔
دلیل ہے کہ مصیبت میں گرفتار ہو گا۔ حضرت جابر مغلی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس نے راہزنی کی ہے اور اس کا سامان چھینا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ آدمی
اس سے غصے ہو گا اگر دیکھے کہ خود ڈاکہ مارا اور کسی کا سامان لے لیا دلیل ہے کہ وہ
شخص بیمار ہو کر شفاء پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ
خواب میں راہزنی تین وجہ پر ہے۔

 جنگ(۲) ہمیشہ کا جھگڑا اور جھوٹ بولنا (۳) عیش کی تباھی اور بیمار(۱)

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support